دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

15000 مکانات کی تعمیر

فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن (FGRF)    پاکستان کے غریب  سیلاب زدگان کے لئے  15000 مکانات  تعمیر     کرے گی۔

عالمی سطح پر ایف جی آر ایف  کی سماج بہبود خدمات   نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی،انسانیت  کو  غربت اور مظلمویت کی زندگی سے آسودگی اور خوشحالی کیطرف    لینے جانے کےلئے حتی المقدور کوششیں  دعوت اسلامی کے فلاحی شعبہ کی طرف سے  کی جارہی ہیں۔حالیہ دنوں سیریا میں  یتیم بچوں کی کفالت اور رہائش کے عظیم پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد  فیضان گلوبل  ریلیف فاؤنڈیشن   قدرتی آفت  بارش اور سیلاب سے  متاثر اہلیان پاکستان    کی خدمت کےلئے ایک 15000 مکانات کی تعمیر  کا عظیم پروجیکٹ  شروع کررہی   ہے۔ اس پروجیکٹ    کےذریعے   جلد از جلد   سیلاب زدگان کےلئے  اچھے اور معیاری گھر تعمیر کئے جائیں گے۔ایف  جی آر ایف اس سے پہلے بھی  تقریب 100 گھر کی تعمیر کا پروجیکٹ مکمل  کرکے گھروں کی چابیاں  اصل مالکان کے حوالے کرچکی ہیں ۔انسانیت کی اس عظیم خدمت کے پروجیکٹ میں  آپ کو بھی دعوت     خیر دی جاتی ہے   اپنے عطیات  کے ذریعے  ایف جی آرایف کےساتھ مل کر 15000 مکانا ت  تعمیر کریں۔ڈونیشن کےلئے ایف جی آر ایف کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات   نوٹ کرلیجئے۔

Bᴀɴᴋ ᴛʀᴀɴsғᴇʀ

Bᴀɴᴋ ɴᴀᴍᴇ:  ʟʟᴏʏᴅs  ʙᴀɴᴋ

Aᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴀᴍᴇ: ғᴀɪᴢᴀɴ ɢʟᴏʙᴀʟ ʀᴇʟɪᴇғ  ғᴏᴜɴᴅᴀᴛɪᴏɴ ᴜᴋ

Sᴏʀᴛ ᴄᴏᴅᴇ:  309773

Aᴄᴄᴏᴜɴᴛ Nᴏ: 46004868

ʀᴇғ: Houses

🄲🄾🄽🅃🄰🄲🅃 🅄🅂

 +44 7300 55 99 19

www.fgrf.uk