اسلامی فنانس کورس
اطلاعات کےمطابق کنزالمدارس بورڈ سے الحاق شدہ جامعۃ المدینہ انسٹیٹوٹ گزشتہ کئی سالوں
دعوت اسلامی کے زیرانتظام مدنی ہیلتھ کیئر سینٹر قائم کرنے کا مقصد عوام الناس کو معیاری علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنا ہے
دعوت اسلامی نے جہاں دیگر شعبہ جات میں دینی خدمات کا کام بخوبی سرانجام دیا اور دے رہی ہے وہیں معاشرے کی فلاح وبہود کےلئے بھی عملی اقدامات کررہی ہے جس کی عملی صورت مدنی ہیلتھ کیئر سینٹر کےذریعے شہر کراچی کے مکینوں کو کم فیس پر اعلی معیار کی میڈیکل سہولت ہے۔د عوت اسلامی نے دین کی اشاعت وتبلیغ کا سلسلہ 42 سے پہلے شروع کیااور آج تبلیغ دین کے ساتھ دعوت اسلامی کی سماجی خدمات کو بھی سہرایا جارہا ہے ۔ یہ سب امیر اہلسنت کی پر خلوص دینی خدمات کا صلہ ہے کہ آج ایف جی آف ایف دعوت اسلامی کے فلاحی شعبہ کے تحت ہزاروں لوگوں کو دین کی دعوت کے ساتھ رہن سہن کی سہولیات، ضروریات زندگی کے اسباب ، تعلیم و تعلم کا سلسلہ ، ہنر مند بنانے کے کورسسز اور اب میڈیکل کی فیسیلیٹیز بھی دی جارہی ہے۔