admissions open
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

دار المدینہ کالجز میں داخلے جاری

پنجاب بھر میں قائم دار المدینہ کالجز میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

دعوت اسلامی   شعبہ تعلیم  کے  مرکزی  تعلیم بورڈ کنز المدارس کے تحت قائم    پنجاب بھر میں دار المدینہ کالجز   میں نئے داخلوں کی رجسٹریشن کا اعلا ن کردیا گیا ہے ۔دعوت اسلامی کے زیر انتظام   دنیا بھر میں   دینی اور عصری علوم   پر مشتمل کئے تعلیمی ادارے بچے بچیوں کی تعلیم و تربیت    موجود ہیں جہاں ہزاروں طلباو وطالبات زیر تعلیم ہیں ۔ دعو ت اسلامی کے تعلیمی اداروں کی خصوصیات     میں شامل ایک ایساماحول مہیا کرنا ہے جہاں ہر طالبعلم   کےلئے تعلیم کے یکساں موقع ہوں ، ہر طالبعلم اپنی صلاحیت  کا لوہا منواسکے، طالب علم کی خفتہ صلاحیتیں بیدار ہوسکیں۔اس وقت فیصل آباد  میں قائم دارالمدینہ کالج   میں تین شعبہ جات    سائنس، کامرس، ہومونیٹی   میں داخلے جاری ہیں اور داخلوں کےلئے آن لائن کی بھی سہولت ہے ۔