دعوت اسلامی کا مدنی ہیلتھ کیئر سینٹر
دعوت اسلامی نے جہاں دیگر شعبہ جات میں دینی خدمات کا کام بخوبی سرانجام دیا
بین الاقوامی سطح پر خدمت دین کےساتھ ضرورت مند ،یتیم، بیواؤں، قدرتی آفات کی زد میں آئے لوگوں کی خیر خواہی ، آرفن ہاؤسسز میں پلنے والے بچوں کی تعلیم وتربیت اور دیکھ بھال کےلئے دعوت اسلامی کاسوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ایف جی آر ایف دن رات انسانیت کی فلاح وبہود میں مصروف ہے۔ایف جی آر ایف کی بے مثال خدمت انسانیت کی وجہ سے حکومت برطانیہ کے لوکل گورنمنٹ ادارے کی طرف سے کئی اعزازات بھی دیئے گئے ہیں۔ حالیہ دنوں اپنی سابقہ شاندار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایف جی آر ایف یوکے کےذمہ داران اور دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کےرکن جناب حاجی خالد صاحب نے البانیہ کا دورہ کیا جہاں یتیم خانوں میں پرورش پانےوالے بچوں سے ملاقات کی، البانیہ کے یتیم خانے کے بچوں کےساتھ وقت گزارا اور ایف جی آر ایف کی طرف سے بچوں کو ان کی من پسند چیزیں تقسیم کی، کتابیں ، کھانے پینے کی چیزیں ، لباس اور کھلونے وغیرہ دیئے۔ ایف جی آر ایف یوکے کے سرگرم وولینٹیریز نے البانیہ میں موجود یتیم خانوں کے دورے کے دوران وہاں کے بچوں کی نگہداشت کےلئے کئے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا اور یتیم خانوں کے سربراہان سے مل کر مستقبل میں بچوں کی تربیت کےلئے صحت مند ماحول مہیا کرنے کا بھی عندیہ دیا۔ دنیا بھر میں ایف جی آر ایف کی طرف سے کئی جانے والی خدمات میں حصہ ملانے کےلئے +44 7300 55 99 19/+92 311 1111226 رابطہ بھی کیا جاسکتا ہے اور ڈونیش کےلئےآن لائن بینک کی تفصیلات بھی موجود ہے۔
Bank Details:
Bank Name: Dubai Islamic Bank
Account Tittle: DawateIslami (FGRF)
Branch Code:0176
Account Number:0135392017
IBAN:PK53DUIB0000000135392017