newzealand mein telethon campaign
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    نیوزی لینڈ میں ٹیلی تھون مہم کا آغاز

    نیوز لینڈ  میں دعوت اسلامی کے تحت ٹیلی  تھون   مہم 15ا کتوبر سے شروع ہوگی

    دینی کاموں کی اشاعت میں دنیا بھر  میں  دعوت اسلامی کے تحت ٹیلی تھون  Campaignیعنی فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز  15اکتوبر 2023 سے کیا جارہاہے ۔150 سے زائد ممالک میں دینی کام کےلئے ،مدنی مراکز ،جامعات، مساجد،اسلامک سینٹر، مدارس، اسکولز  کے ساتھ فلاحی شعبہ جات کے اخراجات کےلئےہر سال اکتوبر کے مہینے  میں لوگوں کو دینی کاموں میں حصہ ملانے کےلئے ٹیلی تھون کےذریعے دعوت انفاق فی سبیل اللہ    دی جاتی ہے۔امسال 15اکتوبر سے شروع ہونےوالی ٹیلی تھون کے ذریعے  نیوزلینڈ میں مقیم عاشقان رسول کو بھی خصوصی  طور دعوت دی جاتی ہے۔آپ کی ڈونیشن ، چندہ ، زکوۃ، فطرہ ، صدقات واجبہ، نفلی صدقات   کسی بھی جائز دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔نیوزی لینڈ میں عاشقان رسول کی دینی تحریک  کے مدنی کاموں میں ٹیلی تھون کے ذریعے ڈونیش دینے والوں  کی سہولت کےلئے  بینک اکانٹ  کی تفصیلات  بھی موجود ہے۔

    نیوزی لینڈ میں مقیم ڈوینش  زکوۃ اور فطرہ  دینے  کی سہولت کےلئے:

     

    Account For wajiba: 02-1257-0049517-002

    نیوزی لینڈ میں مقیم ڈوینش  صدقات نافلہ دینے  کی سہولت کےلئے:

    Account For Nafila: 02-1257-0049517-000

    مزید معلومات کےلئے+64211000613    +64210713955/ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ دعوت اسلامی کی ٹیلی تھون  2023 مہم کے تحت دینی کاموں میں اپنا حصہ ملایئے اور ڈھیروں ثواب کمایئے۔