نیوزی لینڈ میں آن لائن نماز کورس
نیوزی لینڈ میں دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں ایک کام عام مسلمانوں کی نمازوں کی ادائیگی
کنزا لمدارس بورڈ دعوت اسلامی کے تحت ملک بھر میں عالم کورس کےامتحانات 12 فروری سے شروع ہوں گے ۔
ملک بھر میں قائم دعوت اسلامی کے تعلیمی ادارے ایک منظم اور مربوط نظام کےتحت معاشرے میں تعلیمی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ان اداروں میں ہزارو ں کی تعداد میں طلبا دینی ودنیاوی علوم کی تکمیل کے بعد ملک وملت کی خدمات سرانجا م دیتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دعوت اسلامی کے تعلیمی بورڈ کنز المدارس کے تحت جامعات المدینہ کےسالانہ امتحانات یکم شعبان1445 سے ملک بھر میں شروع ہورہے ہیں اس سال بھی ہزاروں کی تعداد میں طلبا امتحانات دیں گے۔