دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

ایکسپو سینٹر کراچی، مکتبۃ المدینہ اسٹال

ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ    کتب میلے میں  دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کا بھی اسٹال لگے گا۔

ذرائع کے مطابق  کراچی ایکسپو سینٹر  میں  14دسمبرسے 18دسمبر تک کتابوں کی نمائش  کے لئے  جہاں مختلف   پبلشنگ ادارے  اپنی اپنی شائع کردہ کتابوں کی نمائش کےلئے اسٹالزلگارہے ہیں وہیں مکتبۃ المدینہ   کا بھی اسٹال لگے گا۔یاد رہے کہ دعوت اسلامی کےاشاعتی ادارہ مکتبۃ المدینہ   نے اب تک لاکھوں کتابیں مختلف موضوعات پر شائع کی ہیں۔ ان تمام کتابوں پر خصوصی رعایت  بھی دی جائے گی ضرور ایکسپو سینٹر لگے کتب میلے میں دعوت اسلامی کے مکتبۃ المدینہ کا بھی وزٹ کیجئے۔