عربی لینگوئج کورس میں رجسٹریشن کروائیں اور روانگی کےساتھ عربی زبان بولیں اور سمجھیں
ایف جی آر ایف کے Skills Enhancement Program (SEP) سے مستفید ہونے والے کئی نوجوان ٹینکولوجی ، لینگوئجز، پیشہ وارانہ کورسسز میں مہارت حاصل کرکے باعزت زندگی کے ساتھ حلال روزی کمارہے ہیں۔ بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے تعلیمی اخراجات کو پورا نہ کرنے کی وجہ سے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ضائع ہونے سے بجانے کےلئےایف جی آر ایف نے اسکلز انہینسمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کے مختلف شہروں میں کئی پروفیشنل اور لینگوئجز کے کورسسز متعارف کروائے نوجوانات ملت کو لوح وقلم کی طاقت ، پیشہ ورانہ پروگرامز میں قابلیت اورنٹر نیشنل لیگوئجز کورسسز کے ذریعے مختلف کلچرز اور زبان بولنے والے کےدرمیان کام کرنے کی صلاحیتوں کی آبیاری کرنے میں گزشتہ کئی سالوں سے قابل قدر خدمات سرانجام دے رہا ہےاور Skills Enhancement Program (SEP) کے تحت ہی ایف جی آرایف مڈل ایسٹ میں ملازمت کا شوق رکھنے والے ، عربی کتابوں کے مطالعہ کا شوق اور قرآن کی زبان کو سمجھنے کےلئے عربی لینگوئج کور س کا آغاز کرر ہا ہے۔ویبنار عربی لینگوئج کورس کے ذریعے عربی زبان کو سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا بلکہ روانی اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے عربی میں گفتگو کرنے کی مہار ت بھی پید ا ہوگی۔
ایف جی آر ایف کے Skills Enhancement Program (SEP) کے پروگرام کے تحت عربی لیگوئج کورس Webinar ہوگا جس کی رجسٹرین کی آخری تاریخ 06د سمبر ہے ۔ یہ کورس صرف مرد حضرات کےلئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔عربی کورس میں داخلہ کی مزید معلومات کےلئے 021-111-11-FGRF (3473) پر یا0335 2395209 پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں اور رجسٹریشن کےلئے https://forms.gle/Y2h2ivYmAYphdu9h6 لنک موجود ہے ۔
آپ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کےلئے آپ کی آمد کا منتظر ایف جی آر ایف کے Skills Enhancement Program (SEP) سے فائدہ اٹھایئے اور رجسٹریشن کے مرحلہ کو مکمل کیجئے۔