نیوزی لینڈ میں آن لائن نماز کورس
نیوزی لینڈ میں دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں ایک کام عام مسلمانوں کی نمازوں کی ادائیگی
آسٹریلیا ریجن میں رہنے والےمسلمانوں کےلئے زوم کےذریعے تدفین کورس شروع کیا جارہا ہے
دعوت اسلامی کے تحت دینی احکامات سیکھنےکےلئے ایک بہت بڑاآن لائن اسلامک پلیٹ فارم مہیاکیاگیا ہے جس کے ذریعے لوگوں میں دین کا شعور پیداکیا جاتاہے۔ایک ایسا ہی موقع زوم کے ذریعے آسٹریلیا میں مقیم مسلمانوں کی دینی رہنمائی کےلئے پیش کیا جارہا ہے۔اطلاع کے مطابق 11 فروری بروز اتوار آسٹریلیا کے ٹائم کےمطابق 07:00pm سے 08:00pm اور پاکستانی وقت کےمطابق01:00pm سے 02:00pm کے دوران زوم کےذریعے تدفین کورس کی کلاس منعقد کی جائے گی ۔اس اہم دینی فرض سے متعلق اہم معلومات اور تدفین کا عملی طریقہ دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن جناب حاجی منصور رضا عطاری سکھائیں گے۔
اس کورس میں شامل:
تدفین کے احکامات
قبرکی اقسام
تدفین کا طریقہ
وصیت کاطریقہ
اور بہت کچھ اس کورس کے ذریعے آپ سیکھ سیکھیں گے تجہیز وتکفین کے بارے میں بہت سی معلومات