سوشل میڈیا افراد کے لئے دوروزہ اجتماع
سوشل میڈیا ایک بےلگام پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔
24 ستمبر کو اٹلی کے شہرBologna کے عظیم الشان میلاد النبی جلوس میں حاجی عبد الحبیب عطاری شرکت کریں گے
اطلاعات کے مطابق کےا ٹلی کے عاشقان رسول کی جانب سے جشن ولادت مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے موقع پر ایک عظیم الشان جلوس میلاد کا اہتمام کیا جار ہاہے جس میں پاکستان سے قرآن وسنت کی عالمگیری غیر سیاسی تحریک کے ذمہ دار رکن شوری جناب حاجی عبد الحبیب خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔
یہ جلوس اٹلی کے شہر Bologna کے مسلمانوں کی طرف سے نکالا جاتاہے جس میں علماء ، عوام ، سیاسی و سماجی عہدداران مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے عاشقان رسول شرکت کرتے ہیں ،جلوس کے اختتام پر علما کرام کا بیان ہوتا ہے اس بار اس جلوس میلاد سے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن جناب عبد الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان کے ساتھ اٹلی کے مسلمانوں کو نیکی کی دعوت بھی دیں گے۔