phd ijtima
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کا اجتماع

    تعلیم وتریبت  کی ضرورت  سے انکار کسی بھی طبقہ کےلئے ممکن نہیں ،ہمارے اسلاف کی روایات  تھیں کہ وہ  اعلی منصب پر فائز شاگروں اور اس دور کے تعلیم یافتہ افراد کی دینی واخلاقی اور روحانی تربیت کرتے رہتے  تھے۔

    دعوت اسلامی بھی نیکی کی دعوت   ہر شعبہ ہائے زندگی میں مصروف   لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہے اور اس مقصد کےلئے  مختلف شعبہ جات  سے منسلک مسلمانوں کی دینی و اخلاقی  تربیت کےلئے اجتماعات کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔چنانچہ  دعوت اسلامی شعبہ تعلیم کے تحت پی ایچ ڈی سکالرز اور یونیورسٹی فیکلیلٹیز  ممبران کےلئے سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد  5 اور 6 اگست 2023 عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں کیا گیا ۔اس اجتماع میں  امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ ، نگران شوری جناب حاجی عمران عطاری، رکن شوری حاجی عبد الحبیب عطاری، مفتی علی اصغر اور مولانا اسد عطاری نے شرکت کی ۔اس سنتوں بھرے اجتماع  میں  امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ نے مدنی مذاکرہ بھی فرمایا اور  مختلف سوالات کے جوابات بھی ارشاد فرمائے۔