do roza tarbiyati session usa mein
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

دو روزہ تربیتی سیشن - یو ایس اے

یو ایس اے   سے تعلق رکھنے والے  اسلامی بھائیوں کےلئے احکام روزہ اورصدقہ فطر کےمسائل  سیکھنے کےلئے دو روزہ تربیتی سیشن

علم دین  عام کرنےکےلئے   دعوت اسلامی  کے اسلامک لرننگ کورسسز ڈیپارٹمنٹ کےتحت  رمضان المبارک کے روزوں اور عید الفطر  سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کےاحکام سکھانےکےلئے دو روزہ تربیتی کورس  ’’روزہ او ر صدقہ فطر‘‘ کےنام سے کروایا جارہا ہے۔یہ کورس 10اور 11فروری کو  زوم کےذریعے   کروایا جائےگا۔اس کورس کا دورانیہ  ہر دن 2 گھنٹے پر مشتمل ہوگا اور یہ کورس خصوصی طور پر امریکہ  میں مقیم اسلامی بھائیوں کےلئے رکھاگیا ہے۔ایسٹرن  اسٹینڈرٹائم کے مطابق: 01:00 pm، سینٹرل اسٹینڈر ٹائم کےمطابق:12:00pm اور پیسیفک  اسٹینڈرٹائم کےمطابق: 10:00شروع ہوگا۔ اس کورس میں داخلے کےلئے رجسٹریشن کرانا ضروری ہے اور رجسٹریشن کےلئے کیو آر کوڈ کےذریعے اپنی رجسٹریشن کویقیقنی بنائیں اور جلد اپنے آپ کو انرول کریں۔

مزید معلومات کےلئے         courses@dawateislamiusa.com     پر ای میل یا(313) 444-0212 پر رابطہ فرمائیں۔