faizan islamic summer school - australia
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

فیضان اسلامک سمر اسکول

آسٹریلیا  میں مقیم مسلم کمیونٹی  کے لئے خوشخبری بچوں اور بچیوں کی دینی اخلاقی  تربیت کےلئے یکم جنوری سے فیضان اسلامک سمر اسکول داخلے کا آغاز ہوگا۔

دعوت اسلامی کے زیر نگرانی    ایڈیلیڈ سٹی مسجد آسٹریلیا عبادات کے علاوہ دینی تعلیم اور تربیت کا مرکز بن چکی ہے  ۔آسٹریلیا میں رہنے والے بے شمار مسلمانوں کی سہولت کےلئے دعوت اسلامی   تعلیم وتربیت کےعلاوہ بچوں اور بچیوں کی خصوصی تربیت پر توجہ دے رہی ہے ۔ 2024 میں فیضان اسلامک اسکول  کے تحت  دو ہفتوں پر مشمتل سمر اسکول  کیمپ ایڈیلیڈ سٹی مسجد آسٹریلیا  میں بچوں اور بچیوں کےلئے لگایا جارہا ہے ۔سمر اسکول کیمپ میں انرولمنٹ کےلئے   داخلہ کا آغاز  یکم جنوری 2024 سے  ہورہا ہے ۔اگر آپ آسٹریلیا میں  رہتے ہوئے  بچوں کی تربیت کےلئے فکر مند  ہیں  تو جلد اپنے بچے یا بچی  کا  داخلہ  فیضان اسلامک سمر اسکول میں کروائیں ۔

کورس فیس  فی بچہ  35 ڈالر اور  دو یا دو سے زیادہ بچے ہونے کی صورت میں خصوصی رعایت کے ساتھ  50 ڈالر  ہے۔

انرولمنٹ  کےلئے  پیر سے  جمعہ تک  صبح 10:30AM سے  دوپہر 01:00PM  تک رابطہ کرسکتے ہیں ۔

لوکیش بھی نوٹ کرلیجئے تاکہ پہنچے میں آسانی ہوسکے ۔

Adelaide City Mosque

20-28 Little Gilbert Street, Adelaid Australia

رابطہ نمبر:   1300 004 786