falasteen hotel baghdad iraq
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

فلسطین ہوٹل بغداد عراق

فلسطین ہوٹل  بغداد عراق میں   ہونے والے اجتماع ذکر ونعت میں  خصوصی شرکت نگران مرکزی مجلس شوری جنا ب حاجی عمران عطاری اور  رکن شوری جناب حاجی عبد الحبیب  عطاری    کریں گے۔

عرس  غوث اعظم منانے کےلئے  عراق کے دورہ پر نگران مرکزی مجلس شوری  جنا ب مولانا  عمران عطاری اور  رکن شوری جناب  حاجی عبد الحبیب عطاری      تشریف لے گئے ۔ دعوت اسلامی کی دونوں شخصیات  گزشتہ سال کی طرح  اس سال بھی عرس غوث اعظم بغداد میں  منائیں گی اور  سیرت شیخ عبد القادر جیلانی  کی تعلیمات سے روشناس کروانے کےلئے عراق میں دعوت اسلامی کے اجتماعات میں سنتوں بھرا بیان بھی فرمائیں گے۔ چنانچہ  12 اکتوبر بروز ہفتہ را ت09:30 پر اجتماع  ذکر ونعت بھی   فلسطین ہوٹل ، بغداد عراق میں  منعقد ہوگا جس میں  مرکزی مجلس شوری کے نگران جناب   حاجی عمران عطاری اور عبد الحبیب عطاری خصوصی  طور پرشرکت  کریں ۔