fgrf appeal barae mutasireen e gaza
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

ایف جی آر ایف اپیل برائے متاثرین غزہ

ایف جی آر ایف ایپل برائے متاثرین غزہ

غزہ لہو لہو دلخراش واقعات ظلم وبربریت ۔خاموش نہ رہیں

اہل غزہ پر ہر لمحہ قیامت برپا ہے، معصوم بچوں کے لاشے، خاندان کے خاندان زمین بوس،اسپتال دواؤں اورطبعی آلات سے محروم ،نہ بجلی نہ پانی ،بھوک پیاس کی شدت ، بچوں کابلبلانہ ، ماؤں بہنوں کی چیخ وپکار،غزہ کے اہل ایمان کو ہماری مدد کی ضرورت ہے،

آیئے !

ایف جی آر ایف کےساتھ مل کر اہل غزہ کی مدد کریں۔

ایف جی آر ایف غزہ کے مکینوں کی مدد میں کیا کچھ کرسکا جانئے۔

ساتھ دیجئے کھاپنے پینے کی اشیاء ، ادویات، بستر، پانی کی بوتلیں، ضروری سامان ، خیمے ،کپڑے اور عطیات

آیئے انسانیت کے ساتھ کھڑے ہوں اور اہل فلسطین کی ایف جی آر ایف کے  کاروان کے ساتھ مل کر مددکرتے ہیں۔

ڈونیشن ،عطیات اور ضرورت زندگی کا سامان  ایف جی آر ایف کے ڈونیشن سیل میں جمع کروائیں ۔