fgrf ki aalimi khurak campaign
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

ایف جی آرایف کی عالمی خوراک کمپیئن

ضرورت مندوں تک   خوراک  کھانے پینے کی اشیاء  پہنچانے میں ایف جی آر ایف  کی عالمی  خوراک کمپیئن کا حصہ بنیئے

فلاح انسانیت کی سب سے بڑی خدمت  بھوکےکی بھوک مٹانا ، غریب کو  دو وقت کی روٹی فراہم کرنا اور اس وقت  بھوک وافلاس کے بے رحم پنجے  فلسطینی مسلمانوں   کے جسموں کو نڈھال کررہے ہیں اس مصیبت کی گھڑی میں بالخصوص اہل فلسطین  اور بالعموم دنیا بھر  کے مظلوم طبقہ تک  خوراک  کی فراہمی  ایک عالمی مسئلہ بن چکی ہے۔ایف جی آر ایف اپنی بساط اور اہل  ثروت کے تعاون سے   ملیئن خوراک  کمپیئن   کا آغاز کررہا ہے ۔اس  عالمی ترسیل خوراک کمپیئن  کا مقصد  ان لوگوں تک کھانے پینے کی اشیاء  فراہم کرنی ہے جو  بھوک کے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں انہیں اس کسمپرسی سے نکالنے کےلئے ایف جی آرف ایف  تما  اہل ثروت  خیر وبھلائی  کا کام کرنے والوں سے ایپل کرتی ہےکہ کم از کم ایک پاؤنڈ ہی سے خوراک کی فراہمی میں ایف جی آر ایف  کے ساتھ مل کر دنیا سے بھوک کو مٹائیں۔ آپ اپنی سہولت سے  دوسروں کا احساس کرتے ہوئے    ایف جی آر ایف کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو جلد اپنے عطیات  جمع کرائیں  ۔ڈونیشن کےلئے بینک کی تفصیلات۔

Bᴀɴᴋ ᴛʀᴀɴsғᴇʀ

Bᴀɴᴋ ɴᴀᴍᴇ: ʟʟᴏʏᴅs ʙᴀɴᴋ

Aᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴀᴍᴇ: ғᴀɪᴢᴀɴ ɢʟᴏʙᴀʟ ʀᴇʟɪᴇғ ғᴏᴜɴᴅᴀᴛɪᴏɴ ᴜᴋ

Sᴏʀᴛ ᴄᴏᴅᴇ: 309773

ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴏ: 46004868

ɪʙᴀɴ: ɢʙ23ʟᴏʏᴅ30977346004868

ʙɪᴄ: ʟᴏʏᴅɢʙ21087

ʀᴇғ: Meals

Contact Us

+44 3700 55 99 91