fgrf masjid ki tameer
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

ایف جی آر ایف - مسجد تعمیر

ایف جی آر ایف  کے ساتھ اہل ایمان  کےلئے مسجد تعمیر کرکے  اجر عظیم کمایئے

مسجد اسلامی تعلیمات   کی ترویج واشاعت کا سب سے بڑا مرکز ہے ۔اسلام کے مرکز کی تعمیر کےلئے  اہل ایمان ہی اپنا حصہ ملاتے ہیں اور اللہ نے اپنے گھر کی تعمیر کےلئے اہل ایمان ہی کو چنا ہے۔دعوت اسلامی کے خدمت دین  کے پروجیکٹ میں شامل مساجد کی تعمیر اور  اس کے مالی وانتظامی  معاملات کی دیکھ بھال بھی کرنا ہے۔حالیہ دنوں فیضان گلوبل ریلف فاؤنڈیش کی کوششوں سے  کشمیر اور سندھ   میں فیضان قرآن کے نام سے جامع  مسجد تعمیر کی گئی ۔اس مسجد کی تعمیر سے  مقامی لوگوں کو اجتماعتی طور پر عبادت اور علم دین سیکھنے کا موقع ایف جی آرایف کی طرف سے پیش کیاگیا۔ایف  جی آر ایف آپ کو بھی اس  نیکی کے عظیم مشن  میں   دعوت دیتا ہے کہ ایک مسجد  تعمیر کرکے اپنے لئے جنت میں ایک عالیشان گھر تعمیر کریں۔

نیکی کے اس عظیم الشان پروجیکٹ کا حصہ بننے کےلئے ایف جی ار ایف   کو ڈونیشن  دیکر یا خود ایف جی آر ایف کےساتھ مل کر  مسجد تعمیر کریں۔

  Bᴀɴᴋ ᴛʀᴀɴsғᴇʀ

Bᴀɴᴋ ɴᴀᴍᴇ : ʟʟᴏʏᴅs ʙᴀɴᴋ

Aᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴀᴍᴇ: ғᴀɪᴢᴀɴ ɢʟᴏʙᴀʟ ʀᴇʟɪᴇғ ғᴏᴜɴᴅᴀᴛɪᴏɴ ᴜᴋ

Sᴏʀᴛ ᴄᴏᴅᴇ : 309773

ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴏ : 46004868

ɪʙᴀɴ: ɢʙ23ʟᴏʏᴅ30977346004868

ʙɪᴄ: ʟᴏʏᴅɢʙ21087

ʀᴇғ: Masjid

🄲🄾🄽🅃🄰🄲🅃 🅄🅂

+44 7300 55 99 19

🌐www.fgrf.uk🌐