دعوت اسلامی کا مدنی ہیلتھ کیئر سینٹر
دعوت اسلامی نے جہاں دیگر شعبہ جات میں دینی خدمات کا کام بخوبی سرانجام دیا
فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کےساتھ پانی کی کمی کو دور کرنے کےلئے واٹر ہینڈپمپ لگا کر صدقہ جاریہ کیجئے ۔
پانی قدرت کا وہ قیمتی تحفہ ہے جس کی قدر ومنزلت کااحساس ان لوگوں کا سب سے زیادہ ہوتا ہے جو پانی کے بوند بوند کےلئے ترستے ہیں۔پانی جیسی قیمتی نعمت کو ہر اس علاقہ میں تقسیم کرنےکےلئے فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کا ایک عظیم واٹر ہینڈ پمپ پروجیکٹ شروع کررہی ہے۔ اس پروجیکٹ کے تحت ایک خاندا ن کےلئے ایک ہینڈ پمپ کی لاگت 175£ ہے۔ آیئے آپ بھی صدقہ جاریہ کے پروجیکٹ میں ایف جی آر ایف کا ساتھ دیں اور ایک واٹر ہینڈ پمپ لگاکر اپنے مرحومین اور اپنے لئے اجر وثواب کمائیں۔
ڈونیشن کےلئے رابطہ نمبر:+44 7300 55 99 19
BANK NAME: LLOYDS BANK. ACCOUNT NAME: FAIZAN GLOBAL RELIED FOUNDATION UK
SORT CODE :30 97 71 / ACCONT NO:46004868/IBAN:/BIC: LOYDGB21087 /REF: WATER PROJECT
یاد رہے کہ آپ کا چندہ یعنی ڈونیشن کسی بھی جائز ، دینی ،فلاحی خیر خواہی کاموں میں خرچ کیاجاسکتا ہے۔