جنرل سامي عبداللہ، فیضان مدینہ کا وزٹ
دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ہونے والے تمام تر علمی ،دینی ، اشاعتی
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لئےخصوصی اجتماعی دعا
11اپریل 2025 عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں نماز جمعہ کے بعد غزہ وفلسطین کے مظلوم مسلمانوں کےلئے خصوصی اجتماعی دعا کا اہتمام کیاگیا ہے غزہ سے ہزاروں میل دور کی مساوت پر رہنے والے مسلمانوں کے پاس شہادت کی راہ پر گامزن غزہ کے غیور مظلوم مسلمانوں کی مدد کا واحد سہار ا دعا ہے ۔ دعا ایک ایسا ہتھیار ہے جو بے بسی اور لاچاری کے حالات میں سب سے زیادہ کام آتاہے اور خصوصا وہ دعا جونگاہوں سے اوجھل ہونے والی کےلئے دل سے نکلتی ہے تو اس کا اثر عرش کو بھی ہلا دیتا ہے ۔ حالات جنگ سے متاثرہ اہل غزہ کے شہداء کے ایصال ثواب اور ان کی نصرت وتائید کےلئے رب ذوالجلال کی بارگاہ میں خصوصی ا جتماع دعا میں شرکت کےلئے جمعہ کی نماز 3:30pm فیضان مدینہ ادار کریں ۔ان شاء اللہ الکریم نگران شوری مولانا محمد عمران عطاری نماز جمعہ کے بعد ا ہل غزہ وفلسطین اور شہدائے غزہ کےلئے خصوصی دعا کریں گے۔