دعوت اسلامی کا مدنی ہیلتھ کیئر سینٹر
دعوت اسلامی نے جہاں دیگر شعبہ جات میں دینی خدمات کا کام بخوبی سرانجام دیا
آیئے اس رمضان المبارک میں ایف جی آر ایف کےساتھ مل کر غزہ کےلوگوں میں فوڈ پارسل تقیسم کریں
غزہ مدد کے لئے پکار رہا ہے ،کھانے پینے ضروریات کی چیزیں ناپید ، بھوک اور تباہی نے لوگوں کی حالت ابتر سےابتر کردی ہے آیئے اس رمضان المبارک میں غزہ کے مظلموم مسلمانوں کےلئے فوڈ پارسل وسیع پیمانے پر پہنچانے میں ایف جی آر ایف کی مدد کریں ۔غزہ میں خوراک کی کمی اوربھوک پیاس کا احساس مٹانے کےلئے ہم سب کو مل کر مدد کرنی ہے ۔فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کی ٹیم نے ممکنہ حد تک فلسطین کے باشندوں کی مدد کرنےکےلئے خوش خوراک، تیار فوڈ پارسل، ادویات، گرم کپڑے ،بیماریوں سے بچنے کےلئے حفظان صحت کی ضروری چیزیں پہنچا چکی ہے اور مزید اس مشکل گھڑی میں ایف جی آر ایف ایک نئے عزم اور نئے مشن کے ساتھ آپ کو دعوت دیتی ہےکہ اس رمضان المبارک میں ایک فوڈ پارسل صرف 40پاؤنڈ میں غزہ کےلوگوں کی مدد کےلئے ڈونیشن دیں اور غریبی میں فلسطینوں کا ہاتھ ایف جی آر ایف کےذریعے تھمایئے۔ڈونیشن کےلئے بینک کی تفصیلات نوٹ کرلیجئے
Bᴀɴᴋ ᴛʀᴀɴsғᴇʀ.Bᴀɴᴋ ɴᴀᴍᴇ: ʟʟᴏʏᴅs ʙᴀɴᴋ.
Aᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴀᴍᴇ: ғᴀɪᴢᴀɴ ɢʟᴏʙᴀʟ ʀᴇʟɪᴇғ ғᴏᴜɴᴅᴀᴛɪᴏɴ ᴜᴋ .
Sᴏʀᴛ ᴄᴏᴅᴇ: 309773.
ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴏ: 46004868.
ɪʙᴀɴ: ɢʙ23ʟᴏʏᴅ30977346004868.
ʙɪᴄ: ᴏʏᴅɢʙ21087
ʀᴇғ: Ramadan Food