haji athar attari south africa mein
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    حاجی محمد اطہر عطاری، ساؤتھ افریقہ

    ساؤتھ افریقہ میں حاجی  محمد اطہر عطاری نے  ذمہ داران کی ترتیب فرمائی:

     

    دعوت اسلامی  دنیا بھر میں لوگوں کی اصلاح کےلئے عملی کوششیں کررہی ہے  اس کےلئے ہمیں مزید محنت کی ضرورت ہے   ان خیالات کا اظہار دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن جناب حاجی محمد اطہر عطاری نے ساؤتھ افریقہ کے تبلیغی دورہ  پر مبلغین دعوت اسلامی کی تربیت کرتےہوئے کیا۔ساؤتھ افریقہ  میں قائم  فیضان عطار مسجد رضووہل ڈربن  میں حاجی محمد اطہر عطار ی نے اپنے بیا ن میں مبلغین پر ضرور دیا کہ ہمیں خود باعمل بن کر لوگوں کی  دینی رہنمائی کرنی ہے۔ امیر اہلسنت    کےدینی کاموں  کےسلسلہ میں دیئے ہوئے مدنی پھولوں کو پیش نظر رکھ کر دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو بہتر سےبہتر انداز میں پیش کرکے  کفار کو اسلام کی دعوت اور مسلمان کی تربیت کرنی ہے۔ساؤتھ افریقہ کے مختلف ریجن میں دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں  کثیر تعداد میں غیر مسلم بھی ایمان لاچکے ہیں ۔