khiladi adil rasheed ko naiki ki dawat
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

مشہور کھلاڑی عادل راشد کو نیکی کی دعوت

دعوت اسلامی کے ذمہ دار وسیم عطاری نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے  مشہور کھلاڑی  عادل راشد  کو نیکی کی دعوت دینےکےلے قافلہ میں شرکت کی دعوت دی

گزشتہ دنوں  انگلینڈ   میں   دعوت اسلامی کے ذمہ دار  نے مشہور کرکٹر عادل راشد سے ملاقات کی اور انہیں  نیکی کی دعوت دی ۔ملاقات میں انگلینڈ ٹیم کے بلے باز   عادل راشد نے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار جنا ب وسیم عطاری  سے دعوت اسلامی کےدینی کاموں پراظہار تشکرکیا اور اس بات کا عزم کیا کہ عنقریب وہ بھی دعوت اسلامی کے مدنی قافلے میں شریک ہو کر نیکی کی دعوت دینے کےلئے سفر کریں گے۔ملاقات کے اختتام پر  جناب وسیم عطاری  نے عادل راشد کو  قرآن  کا تحفہ پیش کیا ۔