ramzan ul mubarak kay bayanat
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

رمضان المبارک کے ایمان افروز بیانا ت

مولانا عبد الحبیب عطاری     رمضان المبارک کے آخری عشرے  کی طاق   راتوں میں ایمان افروز بیانا ت   ڈی ایچ اے کی جامع مسجد میں کریں گے

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتیں      عبادات  ،ذکر وفکر ،تلاوت قرآن  اور دعا میں گزارنا چاہئے ان راتوں میں کئی گئی عبادات  کا ثواب  انسا ن کی سوچ سے بڑھ کرملتا ہے ، یہ راتیں انسا ن کے کردار کو سنوارنے  کےلئے ، انسان  کا اس کے خالق سے رشتہ جوڑ نے کےلئے ، عبادات کے ذریعے   اللہ کو راضی کرنے کےلئے  عطاکی گئیں ہیں۔شب قدر کی عظمتیں اور شانیں کس قدر ہیں یہ جاننے کےلئےرمضان المبارک کےآخری عشرے  کی تمام طاق راتیں  جامع مسجد فیضان غوث  پاک ڈی ایچ اے کراچی میں عبد الحبیب عطاری کے پرسوز بنایات سن کر گزارئیں ۔ جامع مسجد فیضان  غوث  پاک 92/1  خیابان سحر کارنر ،فیز 6، ڈی ایچ  میں شب قدر کی طاق راتیں  عبادات میں گزارنے کےلئے  تشریف لائیں اور  صلاۃ التسبیح   جاعت کے ساتھ  11:30  ادا کرے پھر عبد الحبیب عطاری صاحب کا سنتوں بھرا خطاب12:00  سننے اور   رات 12:45  رقت انگیز دعاؤں میں شامل ہوں۔