selab mutasireen kay liye imdadi sargarmiyan
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

سیلاب متاثرین کےلئے امدادی سرگرمیاں

پاکستان میں سیلاب متاثرین کےلئے خوراک، رہائش اور دیگر ضروریات زندگی کی فراہمی میں فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن  کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

پاکستان کے کئی علاقے سیلاب کی وجہ سے اب تک زیر آب  ہیں   سیلاب زدگان کے چہروں پر بےبسی اور ضروریات زندگی کی عدم دستیابی  کی وجہ سے مایوسی نظر آتی ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے فیضان گوبل ریلیف فاؤنڈیشن ان علاقے کے مکینوں کو آپ کے تعاون سے بے شمار اشیائے خوردو نوش، ادویات، خیمےاور کئی علاقوں میں  پکے گھر بھی بنا چکا ہےاور تاحال ایف جی آر ایف کی امدادی سرگرمیاں  جاری ہیں اور اس وقت  تک فلاحی خدمات جاری رہیں گی  جب تک ہر سیلاب متاثر آپ نے گھر میں سکون نہیں لیتا آپ بھی اس مہم میں فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کےساتھ مل کر سیلاب زدگان کی مدد کرناچاہتے ہیں تو ضرور رابطہ کریں اور خوراک، ادویات، لباس،خیمے اور دیگر ضروریات  کی چیزیں پہنچانے میں ڈونیشن کےذریعے مدد کیجئے۔

یاد رہے کہ آپ کا چندہ یعنی ڈونیشن کسی بھی جائز ، دینی ،فلاحی  خیر خواہی   کاموں میں خرچ کیاجاسکتا ہے۔

BANK NAME: LLOYDS BANK. ACCOUNT NAME: FAIZAN GLOBAL

RELIED FOUNDATION UK

SORT CODE :30 97 73 / ACCONT NO:46004868/IBAN:GB23loyd30977346004868/BIC: LOYDGB21087 /REF: FGRF/ Contact No: +44 7300 55 99 19