neki ki dawat bari aham ibadat hai
Date
Jan 6, 2016 3:41:52 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
"مُفَسّرِشَہِیْر، حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ سیِّدُنا مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان مزید فرماتے ہیں: اسلام میں تبلیغ بڑی اَ ہَم عبادت ہے کہ تمام عبادتوں کا فائدہ خود اپنے کو(یعنی اپنی ذات کو)ہوتا ہے مگر تبلیغ کا فائدہ دوسروں کو بھی۔’’لازِم‘‘(یعنی:صرف اپنی ذات کو فائدہ پہنچانے والے عمل)سے ’’متعدی‘‘(ایسا عمل جو دوسروں کو بھی فائدہ دے وہ)افضل ہے۔(نیکی کی دعوت، ص31) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )