madani chanal ki baharain dunya bhar main dhomain macha rahi hain-streaming service
Date
Jan 15, 2016 10:05:04 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850
Description
"فرمانِ حضرت مولانا مختار احمد سکندری مُدَّظِلُّہُ العَالِی: (مدرس جامعہ اسلامیہ قادریہ ،کنزالایمان پیر و سن شہرتحصیل ٹھری میرواہ ،ضلع خیر پور میرس ،باب الاسلام سندھ، پاکستان ) مَدَنی چینل کی بہاریں دنیا بھر میں دُھومیں مچارہی ہیں۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ یہ اہلسنّت و جماعت کا سب سے بہترین اور دِلنواز چینل شروع ہوا ہے۔ جس سے متعدد غیر مسلم مسلمان ہورہے ہیں۔دعا ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ تاقیامت اس چینل کو آباد فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وسلَّم (مدنی چینل کے بارے میں تأثرات،قسط3،ص7، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) ہر وقت، ہر لمحہ مدنی چینل دیکھنے کے لئے Streaming.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )