watch madani channal live-streaming service(3)
Description
"فرمانِ استاذ العلماء حضرت مولاناغلام یٰسین پاکپتن یمُدَّظِلُّہُ العَالِی (ناظم اعلیٰ جماعت اہل سنت قبولہ شریف ،مدرس مدرسہ حنفیہ نظامیہ عظمت الاسلام عارف والا ضلع پاکپتن شریف ،پاکستان ) دعوت اسلامی جو کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اہلسنّت و جماعت ہی کی ایک اہم شاخ ہے نے نہایت پر اثر انداز میں اَمْرٌ بِالْمَعْرُوفِ وَ نَہْیٌ عَنِ الْمُنْکَر کی اہم ذِمَّہ داری سنبھالی ہے ،اس کا ایک اہم انداز اور سرگرم عمل بین الاعوام حصہ اورانداز اور مؤثر ذریعہ وہ مَدَنی چینل ہے جو دور حاضرکی ضرورت کے نہ صرف عین مطابق ہے بلکہ یہ تبلیغ و تدریس کا ایک عملی اور نظری عمل کا کامیاب ترین حصہ ہے۔ یقینا اس ذریعہ سے بے شمار گمراہ لوگ حق راست پر آئے ہیں اورمزید آئیں گے ۔ (مدنی چینل کے بارے میں تأثرات،قسط۳،ص۴۵، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) آن لائن رہتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کے لئے Streaming.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )