latadad musalmanon ki islah-streaming service
Date
Jan 25, 2016 4:46:10 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880
Description
"فرمانِ حضرت فخرالسادات ،پیر سیِّد حیدر امام گیلانی قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ چن پیر ضلع پاکپتن شریف، پاکستان) مدنی چینل کے ذریعے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ لا تعداد مسلمانوں کی اصلاح ہو رہی ہے۔ساتھ ہی ساتھ فحاشی اور عریانی کے خلاف بند بندھنا شروع ہو گیا ہےاور بد عقیدگی کے سیلاب کی روک تھام شروع ہو چکی ہے۔ (مدنی چینل کے بارے میں تأثرات،قسط۳،ص۲۲، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) آن لائن رہتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کے لئے Streaming.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )