مفتی سجاد عطّاری : شادی کے بعد انسان کی زندگی کے معمولات بدل جاتے ہیں۔ شادی سے پہلے جو لااُبالی پَن ہوتا ہے وہ ختم یا کم ہوجاتا ہے ، انسان کی طبیعت میں ایک ٹھہراؤ آجاتا ہے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے قارئین!آج ہمارے ساتھ سلسلہ ’’ انٹرویو ‘‘ میں ایک ایسی شخصیت موجود ہے جنہیں آپ مدنی چینل کے سلسلے ’’ دارُالافتاء اہلِ سنّت ‘‘ میں دیکھتے رہتے ہیں
” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے قارئین! ہمارے سلسلے ” انٹرویو “ میں آج ہماری مہمان شخصیت دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن اور ہر دل عزیز شخصیت کے مالک
میں نے پہلے سے گھر میں بتایا ہوا تھا کہ درسِ نظامی مکمل کرنے کے بعد میں کراچی جاؤں گا۔ درسِ نظامی سے فراغت کے بعد میں نے گھر جاکر والدہ محترمہ سے اجازت لی اور کراچی کے لئے روانہ ہوگیا۔
ضلع جہلم ، پنجاب کی تحصیل پنڈ دادن خان میں “ پپلی “ نام کا ایک گاؤں ہے ، سالہا سال سے ہمارے آباء و اجداد یہاں رہتے تھے۔
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے قارئین! دعوتِ اسلامی کی تنظیمی ترکیب کے مطابق ملکِ پاکستان کو 6ریجنز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں سے ایک لاہور ریجن ہے۔
مہروز عطّاری : سلسلہ انٹرویو کی گزشتہ قسط میں آپ نے فرمایا تھا کہ دینی کام کرنے والے اسلامی بھائیوں اور بہنوں کے لئے سہولیات اور تربیت کے مواقع ماضی سے کہیں زیادہ ہیں۔
اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مرکزی مجلسِ شوریٰ قائم فرمائی اور تمام نظام اس کے حوالے کردیا۔
اَلحمدُ لِلّٰہ آج ہمارے ساتھ دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن اور تنظیمی ترکیب کے مطابق کراچی ریجن کے نگران حاجی محمد امین عطّاری تشریف فرما ہیں