Read Islamic Urdu Magazine of Dawat-e-Islami

اہم نوٹ


انسان زندگی میں اپنی خداداد صلاحیت،علمی قابلیت، حُسنِ عادت اور دینی خدمت کی بدولت لوگوں کے دلوں میں اپنی قدر و عظمت پیدا کرتا ہے۔


سیرتِ نبوی کو پڑھنے کا ایک مقصد یہ ہوتا ہے کہ جس انسان کو نیک زندگی گزارنی ہے اُسے زندگی کے ہر پہلو پر اپنے سامنے اعلیٰ ترین مثال نظر آئے تاکہ وہ عمل و اتباع کے لئے اُسے دستورِ زندگی بناسکے۔


جب بارگاہِ رسالت میں دشمنوں کے خلاف دعا کرنے کی عرض کی گئی تو آپ نے فرمایا: اِنِّي لَمْ اُبْعَثْ لَعَّانًا وَاِنَّمَا بُعِثْتُ رَحْمَةً یعنی مجھے لعنت کرنے والا بناکر نہیں بھیجا گیا، مجھے تو رحمت بناکر بھیجا گیا ہے۔


کسی بھی چیز کی وارنٹی کلیم کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا یہ بطور احسان ایک اختیاری وعدہ ہے کہ چاہے تو پورا کیا جائے چاہے تو نہیں؟یا پھر اس شرط کی پابندی کرنا دکاندار یا کمپنی پر لازم ہے ؟