Ghos-e-Pak Ka Khandan

Book Name:Ghos-e-Pak Ka Khandan

کروائیں۔ذیلی حلقے کے12مدنی کاموں میں کچھ نہ کچھ وقت دے کر اپنی قبر و آخرت کو بہتر سے بہترین بنانے کی کوشش کریں۔یاد رہے! ذیلی حلقےکے12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کاممدنی اِنْعَامات“کےمُطابِق روزانہ فِکرِمدینہ کرتےہوئےہرمدنی ماہ کی پہلی تاریخ  کواپنےیہاں کےذِمَّہ دارکومدنی انعامات کارِسالہ جمع کروانابھی ہے۔٭مدنی اِنعامات،عمل کاجذبہ بڑھانے اور گناہوں سےپیچھا چُھڑانےکا بہترین نُسْخَہ ہیں،٭مدنی اِنعامات پرعمل کی بَرکت سے تلاوتِ قرآنِ پاک کرنے سننے کا ذوق و شوق بیدار ہوتا ہے۔آئیے! ترغیب کے لئےایک مدنی بہار سُنئے ،چنانچہ

مدنی انعامات کے رسالے کی بَرکت

بابُ المدینہ کراچی کےایک اسلامی بھائی کو اُن کے علاقےکی مسجد کے امام صاحب جوکہ دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول سےوابستہ تھے،اُنہوں نےاِنفرادی کوشش کرتےہوئےاُن کےبڑےبھائی جان کو مدنی اِنعامات کا ایک رِسالہ تحفے میں دیا، وہ گھر لے آئے اورپڑھا تو حیران رہ گئےکہ اِس مُخْتَصر سےرسالےمیں ایک مسلمان کواِسلامی زندگی گزارنےکااتنازبردست طریقہ دیاگیاہے۔مدنی انعامات کا رِسالہ ملنے کی بَرکت سے اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! اُن کونماز کا جذبہ ملا اور نمازِ باجماعت کی ادائیگی کے لیے مسجد میں حاضر ہو گئےاوراب پانچ وقت کےنمازی بن چکے ہیں،داڑھی مُبارَک بھی سجا لی اور مَدَنی انعامات کا رِسالہ بھی پُر کرتے ہیں۔

جو اپناتے ہیں ”مَدَنی اِنعام“ اکثر                                     انہیں حشر میں بخشوا غوثِ اعظم

(وسائل بخشش مرمم،ص۵۵۱)

صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                         صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!جس طرح ہمارے غوثِ پاک کے نانا جان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  ولایت