Book Name:Imam Shafai Ki Seerat
دین کا کام سراَنْجام دے رہی ہے،کھلاڑیوں کی اِصْلاح وتَربِیَت کیلئے بھی ایک شعبہ بنام”مجلس اِصلاح برائے کھلاڑیان“قائم کیا ہے،جس کابُنیادی مَقْصد کھیلوں (Sports) سے مُنْسلک لوگوں میں دعوتِ اسلامی کے پیغام کوعام کرنا اورانہیں دعوتِ اسلامی سے وابستہ کرتے ہوئے اس مَدَنی مقصد ’’مجھے اپنی اورساری دُنیاکے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔ “اِنْ شَآءَاللہ کےمطابق زندگی گزارنے کامدنی ذِہْن دیناہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کئی کھلاڑیوں اوران کے گھروالوں کو مدنی مقصد ’’مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اِصلاح کی کوشش کرنی ہے ‘‘ کا ذہن دینے کی کوشش جاری