Hazrt e Abduallah Bin Mubbarak Or Ulama ki Khidmat

Book Name:Hazrt e Abduallah Bin Mubbarak Or Ulama ki Khidmat

طالبِ علم کا خرچ تقریباً 432000(چار لاکھ بتیس ہزار) روپے ہے۔ آپ کو اللہ پاک نے جتنی وسعت دی ہے اسی کےمطابق اس میں ضرور تعاون کریں۔ ایک یا 12 ، 25 یا 40یا 112 یا 1200 سو یا جتنی وسعت ہے اس کے مطابق  طلبہ کا ماہانہ یا سالانہ خرچ اٹھا لیجئے۔  

       اسی طرح اگر اللہ پاک نے آپ کو وسعت دی ہے تو کسی جامعۃ المدینہ یا مدرسۃ المدینہ کا مکمل ماہانہ خرچ یا سالانہ خرچ اپنے ذمےّ لے لیجئے۔ ٭یا کسی جامعۃ المدینہ / مدرسۃ المدینہ کے یوٹیلٹی بلز(مثلاً بجلی ، گیس وغیرہ)کی ادائیگی اپنے ذِمّے لے لیجئے٭یا مدنی عملے(اسٹاف جیسےاساتذہ و قاری صاحبان  وغیرہ)کی تنخواہ(Salary)اپنے ذِمّے لے لیجئے ٭ اگر آپ  سبزیوں کا کاروبارکرتے ہیں تو اپنے قریبی کسی جامعۃ المدینہ یا رہائشی مدرسۃ المدینہ کی سبزیاں وغیرہ اپنے ذِمّے لے لیجئے۔ ٭  گندم یا آٹے کی پیشکش کر دیجئے۔ ٭ اپنے کھیت کی گندم میں سے ایک حصہ مخصوص کر لیں کہ یہ اللہ پاک کی رِضا اورثواب کے لیے  دعوتِ اسلامی کےجامعۃ المدینہ یا مدرسۃ المدینہ کے لیے پیش کروں گا۔ ٭یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ  کسی جامعۃ المدینہ یارہائشی مدرسۃ المدینہ کے راشن مثلاً(گھی ، چاول ، پتی ، دودھ وغیرہ) میں سے جومجھ سے ہوسکا ، اپنی طرف سے پیش کروں گایاکسی کواس کی ترغیب دِلاؤں گا۔

والدین کیلئے صدقۂ جاریہ

       اَلْغَرَض ! کسی بھی طرح اس کارِخیر(نیکی کے کام)میں تعاون کی ضرورکوشش کرنی چاہئے۔ ان اخراجات میں اپنے مرحوم والدیاوالدہ یا دونوں کے ایصالِ ثواب کی بھی نیت کی جا سکتی ہے ، ماں باپ کے جیتے جی بھی تونیک اولادان کی خدمت کے لیے خرچ