Sab Se Barah Kar Sakhi

Book Name:Sab Se Barah Kar Sakhi

مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں  ، آنے والے ہفتے کو بھی رات تقریباً 08 : 30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست (Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوگااور  وقتِ مناسب پر شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات   بھی عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ

کتاب “ فیضانِ امہات المؤمنین    “ اس کتاب  میں کیا ہے؟ سنیئے! (*)  نکاح کی حکمتیں(*) قبولیت دُعا کا ایک سبب ) *4 (افضل جنتی خواتین(*) ہجرت ِمدینہ کے واقعات(*) انسان کے 3 دُشمن                                                               ۔ ہدیہ : 130روپے

دوسری  جمعرات رات اعتکاف کرنے والوں کے لیے  دُعائے عطار

یااللہ پاک!جو اسلامی بھائی مہینے کی دوسری جمعرات ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں رات اعتکاف کرے اور اِشراق تک ٹھہرا رہے ، اُس کو مرتے وقت اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا دِیدار نصیب فرما اورعافیت کے ساتھ  ایمان پر خاتمہ فرما۔ اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

مدنی حلقوں کاجدول

آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں “ شُکرکا ثوابکے موضوع پرمفید ترین معلومات دی جائیں گی مثلاً : (*)نعمت پر شُکر نفع کا باعث ہے (*)شُکر کسے کہتے ہیں؟ (*)شُکر کے متعلق مختلف احکام (*)شُکرکےفائدےاورثوابات(*)ناشُکری کے نقصانات (*)سوتے وقت  کی دُعا یادکروائی جائے گی۔