دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

وزارت مذہبی امور زکوۃ و عشر حکومت پاکستان

تعریفی لیٹر

وزارت مذہبی امور زکوۃ  و عشر حکومت پاکستان  کی جانب سے دعوت اسلامی  کو TO WHOM IT MY CONCERN   لیٹر پیش کیا گیا۔

اس خط میں کہا گیا کہ دعوت اسلامی ایک غیر سیاسی   پر امن عظیم مذہبی  جماعت ہے  جو ملک پاکستان میں اور بیرون ملک  قرآن وسنت کی تبلیغ کا کام کر رہی ہے۔

دعوت اسلامی ایک خالص  دینی جماعت  ہے اس کا تعلق   ناتو سیاست سے ہے نا شدت پسندی سے اور نا ہی دہشت گردی سے ہے۔

اسیلئے وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان دعوت اسلامی کی ناصرف  اسلام کی تبلیغ کےلئے کئی جانے والی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتی ہے بلکہ دین اسلام کےلئے دعوت اسلامی کی دیگر سرگرمیوں  پر مطمئن  ہے۔

 

تجزیئے

لوگوں کی رائے

الحمدللہ دعوتِ اسلامی ایک پر امن دینی تحریک ہے

تأثرات میجر جنرل ریٹارڈ جواد

مولانا نذیر القادری مد ظلہ العالی کے تاثرات