دعوتِ اسلامی کی دینی جدوجہد نے 180 سے زائد ممالک میں سنتوں کی بہاروں کےلئے عملی طور پر جامعات المدینہ ، مدارس المدینہ ، مساجد اورفلاحی شعبہ کے قیام کے ساتھ زندگی کے 80 سے زائد شعبہ میں اسلامی تعلیمات عام کرکے دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی ۔
دنیا بھر سے عالم بنانا
لاکھوں حفاظ
دنیا بھر میں دن کا پیغام
سالانہ چھ سو مساجد بنانا
آن لائن کورسزز
سماجی و فلاحی خدمات
تین زبانوں میں مدنی چینل
بہترین دینی و دنیاوی تعلیم دارالمدینہ
2024 نومبرکے مہینے میں برطانوی ادارے کی طرف سے برمنگھم میں ایک تقریب اعزازات کا انعقاد کیاگیا
2024 نومبرکے مہینے میں برطانوی ادارے کی طرف سے برمنگھم میں ایک تقریب اعزازات کا انعقاد کیاگیا
دعوت اسلامی تبلیغ قرآن و سنت کی عظیم غیر سیاسی عالمگیر تحریک ہے جو نہایت پر امن طریقہ سے اسلام کی تبلیغ کررہی ہے۔
وفاقی وزارت تعلیم اور ہنر مندی حکومت پاکستان تصدیق کرتی ہے کہ دعوت اسلامی ایک عظیم غیرسیاسی تحریک ہے۔
دنیا بھر سے دعوتِ اسلامی کو ملنے والی پذیرائی ایک جگہ
جانیئے امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری دامت برکاتھم العالیہ کی زبانی