فروری 2022 میں ساوتھ ایسٹ افریقہ کے ملک ریپبلک آف ملاوی کے ڈسٹرک سلیمہ سینٹرل ریجن میں آنے والے سیلاب کے باعث سلیمہ شہر کے لوگوں کی خیر خواہی ، سیلاب زدگان کی نقل مکانی ،خوردونوش کے انتظامات، آباد کاری کےلئے ایف جی آر ایف دعوت اسلامی نے جو خدمات سرانجام دیں اس پر ریپبلک آف ملاوی صدر کی جانب سےا یف جی آر ایف ملاوی دعوت اسلامی کا شکریہ ادا کیاگیا اور سلیمہ شہر کےلوگوں کے ساتھ ہمدردی ،محبت اور مالی تعاون کرنے ایف جی آر ایف ملاوی دعوت اسلامی کوحکومت ملاوی کی جانب سے لیٹر آف آپریسیشن پیش کیاگیا۔
دعوتِ اسلامی نہ تھکنے اور نہ ہارنے کا جو خاصہ ہے اس کی وجہ سے مجھے امید ہے کہ مستقبل قریب میں وہ تمام جگہیں کہ جہاں پر تھوڑا خلا باقی ہےدعوتِ اسلامی اس کو پُر کرے گی۔ (دعوتِ اسلامی کے بارے میں دلچسپ معلومات، ص36)
مجھے بڑی خوشی ہے کہ دعوتِ اسلامی کے تحت علمی کام بہت نمایاں سطح پر ہورہا ہے۔ (دعوتِ اسلامی کے بارے میں دلچسپ معلومات، ص35)