australia kay shehar adelaide mein community dinner
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    ایما ن اورجدید چیلنجز

    آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں دعوت اسلامی کے تحت کمیونٹی عشائیہ تقریب   میں’’ ایما ن اورجدید چیلنجز ‘‘کے موضو ع پر شیخ عمران مدنی  اظہار خیال کریں گے۔

    دین کے پیغام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے لوگوں کےلئے دین پر عمل کرنے کی سہولت  فراہم کرنے کےلئےآسٹریلیا میں دعوت اسلامی کے تحت مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں باہم میل جول ، عام ملاقات کے دوران دین کی باتیں بھی سکھائی جاتی  ہیں۔ایسی ہی ایک تقریب کمیونٹی ڈنر کے نام سے Adelaide City Mosque   میں 10 دسمبر  کو رکھی گئی ہے۔اس کیمونٹی ڈنر کی تقریب میں ’’ ایمان اور جدید چیلنجز ‘‘ کے موضوع پر ساؤتھ افریقہ سے تعلق رکھنے والے مشہور اسکالر ، عالم فاضل جناب شیخ عمران مدنی  کا خصوصی   خطاب ہوگا ۔آسٹریلیا ہو یا دنیا کاکوئی سا بھی ملک ہو  اسلام کو پیش جدید چیلنجز  سے کس طرح مقابلہ کرنا ہے ، دور جدید کے سائنٹفک انداز میں دین کا کام کس طرح کرنا ہے  یہ سب آپ دعوت اسلامی  کے تحت  آسٹریلیا میں  ہونے والی تقریب کمیونٹی ڈنر میں اپنے احباب ،دوست اور گھر والے کےساتھ شرکت  کرکے سیکھ سکیں گے۔

    Adelaide City Mosque m میں  کمیونٹی ڈنر کا پروگرام 10د سمبر اتوار کے دن شام   07:00pm پر شروع ہوگا  ۔ایڈریس:   Adelaide City Mosque    20-24 Little Gilbert Street, Adelaid ۔مزید رابطہ کےلئے1300 004 786  نمبر پر کال بھی کرسکتےہیں ۔