اسلامی فنانس کورس
اطلاعات کےمطابق کنزالمدارس بورڈ سے الحاق شدہ جامعۃ المدینہ انسٹیٹوٹ گزشتہ کئی سالوں
ایف جی آرایف کے ساتھ مل کر آٹزم سے متاثرہ بچوں کی بولنے ،سیکھنے اور زندگی گزارنے میں مدد کیجئے
بچے خواہ امیر کے ہو یا غریب کے بچے ماں باپ کی آنکھوں کا تارا اور خوشیوں کا سامان ہوتےہیں ۔ جوں جوں بچے بڑھے ہوتے ہیں تو بولنے اوراپنی سادہ شرارتوں سے ماں باپ کے دل کو خوشیوں سے بھرتے ہیں لیکن کچھ بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے لئے ماں باپ بہت اداس ہوتے ہیں کیونکہ وہ بول نہیں پاتے ہیں ، ان میں عام بچوں کی طرح تیزی نہیں ہوتی،وہ کسی بھی قسم کا رد عمل نہیں کرتے گم صم خاموش اپنی دنیا میں کھوئے رہتے ہیں ۔ ایف جی آر ایف ایسے بچو ں کو عام بچوں کی طرح بولنے ، کھیلنے اور زندگی خوشیوں سے بھر گزارنے میں مدد کررہی ہے ایف جی آر ایف کے قائم کردہ ہیبیلیٹیشن سینٹرز پاکستان بھر ے میں بچوں کی تعلیم وتربیت کےساتھ انہیں بولنا سکھارہے ہیں ساتھ ہی ایسے بچوں کو معاشرہ میں باوقارزندگی گزارنے کے قابل بنانے کے ساتھ بچوں میں چھپی صلاحیتوں کو بھی نکھار رہے ہیں ۔ ایف جی آر ایف کی کاوشیں اور کوششیں سے کئی بچے کے آپ کے بے لوث تعاون کےساتھ بولنے کے قابل ہوچکے ہیں مزید آپ کے تعاون اورمدد کے ذریعے ایف جی آ ف ایف ایسے بچوں کی مدد کرنے کا عزم رکھتا ہے جو بولنے، سمجھنے اور دوسروں بچوں کی طرح زندگی سے لطف اٹھانے سے محروم ہیں ۔ایف جی آر ایف ان بچوں کو خوشیاں اور مسکراہٹیں دینا چاہتا ہے۔
آئن لائن ڈونیشن کےلئے :
🔹 بینک کا نام Dubai Islamic Bank
🔹 اکاؤنٹ ٹائٹل DawateIslami (FGRF)
🔹 اکاؤنٹ نمبر 0135392017
🔹 آئی بی اے این PK53DUIB0000000135392017
📞 رابطہ کریں +92
311 1111226
🌐 ویب سائٹ: www.fgrf.org
📩 سوشل میڈیا: @fgrforg