bangladesh mein teen roza ijtimah
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    بنگلہ دیش میں تین روزہ سنتوں بھرا جتماع

    بنگلہ دیش میں تین روزہ  دعوت اسلامی کا ڈویژن سطح پر سنتوں بھرا جتماع

     بنگلہ دیش میں 30اپریل تا 2مئی 2025   ڈویژن سطح پر  دعوت اسلامی  کے زیر اہتمام اہل اسلام کی دینی واخلاقی، روحانی وعلمی تربیت اور اسلامی کی ابدی تعلیمات پر حقیقی طور پر عملی زندگی گزارنے اور دین متین کی تعلیمات کو دوسروں تک پہنچانے کےلئے تین روزہ اجتماعات منعقد ہورہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں تین روزہ سنتوں بھرے اجتماعات سے وہاں کے مقامی لوگوں کو علم دین سیکھنے کے ساتھ کا بہترین موقع بھی ملے گا ۔دنیاکے مختلف ممالک میں دعوت اسلامی کے مبلغین  اسلام کے پیش کردہ نظام اخلاق اور دینی معاملات پر بخوبی عمل پیرا ہوکر دوسروں کی ہدایت کا سبب بنتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہےکہ خطہ ارض کے اکثروبیشتر ممالک میں دعوت اسلامی کے دینی کام ،دینی ادارے ، تعلیمی انسٹیٹیوٹ، جامعات، مدارس، مساجد اور ایف جی آر ایف  کے نام سے خدمت خلق کے بہترین ادارے عملی طور ضرورت مند افراد، حالات جنگ سے متاثرہ غزہ کے مظلوم لوگوں ، سیلاب زدگان کی بحالی نیز یتیم اور بیواؤں  کےلئے گھروں کی تعمیرات جسے پروجیکٹ کامیابی سے ہمکنار ہوررہے ہیں۔ دعوت اسلامی  عملی طور پر اسلام کے نظام عبادات ، نظام اخلاق، نظام معاملات  اور نظام روحانیت  کے عملی پہلوؤں کو اجاگرکرنے کے ساتھ انسانی زندگی میں پیش آنے والے حالات وواقعات  سے متاثرہ افراد کی بہتری کے لئے بھی کوششیں کرتی چلی آرہی ہےاور جس کا ثبوت دعوت اسلامی کے شاندار دینی تعلیمی اصلاح اور فلاحی پروجیکٹس ہیں۔بنگلہ دیش میں 30اپریل سے شروع ہونے والے تین روزہ ڈویژن سطح پر اجتماعات کاانعقاد بھی  لوگوں کو عملی طور دین کی تعلیمات سے روشناس کرنااور باکردار بااخلاق زندگی گزارنے کا درس دینا ہے۔بنگلہ دیش میں تین رزہ سنتوں بھرے اجتماعات کاایڈریس:

    Crossing Mor, Nuton Upazila Health Complex, opposite Side, Parabil, Shika Baha, Karnaphuli, Chittagong نوٹ کرلیجئے اور مزید معلومات کےلئے دیئے گئے نمبر: +8809612261111, +8801941171212 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔