bani e dawat e islami umrah kay safar par
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    بانی دعوت اسلامی حرمین طیبین کے سفر پر

    بانی دعوت اسلامی، امیر اہلسنت حضرت  علامہ مولانا محمد الیاس قادری حرمین طیبین کے سفر پر روانہ ہوئے اور 4 دسمبرکو عمرہ کی سعادت پائی

    عاشقان رسول کی عظیم دینی تحریک دعوت اسلامی کے بانی اور لاکھوں مسلمانوں کی دینی وروحانی تربیت کرنے والے شیخ طریقت، اصلاح امت کا عظیم کا سرانجام دینے والے امیر اہلسنت جناب حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دسمبر کے آغاز حرمیین طیبین کے سفر پر روانہ ہوئے اور 4 دسمبر کو بیت اللہ شریف حاضری دی اور عمرہ کی سعادت پائی ۔ آپ کے ساتھ مرکزی مجلس شوری کے   چیف ایگزیکٹو جناب مولانا محمد عمران عطاری قادری نے بھی اپنے شیخ کی معیت میں  عمرہ اداکیا۔ اس مبارک سفر میں بانی دعوت اسلامی کے ساتھ دیگر اور بھی اسلامی بھائیوں نے عمرے کی ادائیگی  کی سعادت حاصل کی ۔