سوشل میڈیا افراد کے لئے دوروزہ اجتماع
سوشل میڈیا ایک بےلگام پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔
بلجیئم میں 24 مئ کو دعوت اسلامی کے اجتماع میں نگران شوری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے
حالیہ دنوں یورپی ممالک میں تبلیغ دین کے لئے دینی دورہ پر تشریف لے گئے دعوت اسلامی کے عالمی سفیر ،مبلغ، مشہور معروف اسلامی اسکالر جناب محمد عمران قادری نگران مرکزی مجلس شوری م یورپ کے مختلف ممالک میں نیکی کی دعوت عام کررہے ہیں۔یورپ میں بسنے والے اہل ایمان کلمہ گو کو دین کی اہمیت اور علم دین حاصل کرنے کا ذہن دینے کے ساتھ سنتوں پر عمل کی ترغیب بھی دلارہے ہیں ،کئی مقامات پر عام اجتماعات میں سنتوں بھرے بیانات اور انفرادی سطح پر دین کی طرف لوگوں کو راغب بھی کررہے ہیں ۔مراکش کے پاکستان قونصلیٹ میں پاکستانی مندوبین کو نیکی کی دعوت دی ، پاکستان کی اہمیت اور ملک سے محبت کادرس دیا۔اپنے کردار سے وطن کی شان کو بیان کرنے پر زور دیا۔ مراکش اور مختلف ممالک میں نیکی کی دعوت کےبعد بلجیئم روانہ ہوئے اور 24 مئی 2025 بروز ہفتہ 08:00PM پر FAIZAN E MADINA HERENTALSEBAAN 366, 2100ANTWERP, BELGIUM M میں دعوت اسلامی بلجیئم کے تحت ہونے والے اجتماع میں خصوصی بیان کریں گے ۔اجتماع کے بعد بلجیئم میں مقیم پاکستانی مسلم کمیونٹی سے ملاقات بھی کریں گے۔ بلجیئجم اجتماع سے متعلق مزید معلومات کےلئے :+32 488 140140/+32459 663310/+32 485 42 8158 پر بھی راب