dawat e islami ka haftawaar ijtima
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

دعوت اسلامی کا ہفتہ وار اجتماع

عالمی مبلغ دعوت اسلامی  ونگران شوری حاجی عمران عطاری 7 ستمبر  رات 8:00  ہفتہ وار اجتماع میں  بیان فرمائیں گے

ہر جمعرات  دعوت اسلامی دعوت اسلامی کا ہفتہ وار اجتما ع ہوتا ہے جس میں قرآن  کی تلاوت ، حمد باری تعالی اور نعت رسول  صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے بعد اصلاحی موضوع پر سنتوں بھر ابیان ہوتاہے جس  میں نیکی کی دعوت ،برائی    سے منع  اور فکر آخرت  کا درس دیا جاتاہے۔ 7 ستمبر 2023 جمعرات کے دن  ہونے والے اجتماع میں حاجی عمران عطاری نگران شوری دعوت اسلا می کا خصوصی بیان ہوگا۔ مولانا حاجی عمران عطاری   کا یہ بیان  براہ راست   مدنی چینل پر بھی نشر کیا جائے گا ۔حاجی عمران عطاری  کے   فکر انگیز بیانات     سے سنتوں پر عمل کا جذبہ بیدار ہوتاہے ،نیکی کی رغبت بڑھتی  ہے دلوں میں عشق رسول  کی شمع فروزاں ہوتی ہے۔ایمان افروز بیان سننےکےلئے دنیا بھر میں ہونے والے اجتماعات میں  خود  بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیں۔