دعوت اسلامی کا مدنی ہیلتھ کیئر سینٹر
دعوت اسلامی نے جہاں دیگر شعبہ جات میں دینی خدمات کا کام بخوبی سرانجام دیا
خدمت خلق کے عظیم جذبہ کےساتھ ایف جی آرایف کاایک شانداراقدام
پہلاموبائل کلینک کا آغاز
9ستمبر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
چیف آرگنائزر ایف جی آر ایف جناب عبد الحبیب عطاری کریں گے۔
موبائل کلینک کی سروس سے میڈکل چیک اپ، لیبارٹری ٹیسٹ اور ڈاکٹر سےمشورہ کرنا آسان۔
بناکسی انتظاراور بھاری بھرکم فیس کے ایف جی آرایف کی پیش کردہ میڈکل سہولت سے فائدہ اٹھایئے