france zaiqa resturant mein bayan
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    فرانس کے ذائقہ ریسٹورنٹ میں بیان

    23ستمبر فرانس   کے ذائقہ ریسٹورنٹ میں میلاد النبی کے اجتماع میں ترجمان دعوت اسلامی سنتوں بھرا بیان کریں گے

    تبلیغ قرآن سنت  کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی  دنیا بھر میں     قافلوں  کے ذریعے سنتوں کی بہاریں عام کررہی ہےیورپ کی کسی بھی ملک میں جائیں وہاں دعوت اسلامی سے وابستہ عاشقان رسول  ضرور ملیں گے۔حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی محبت عام کرنے والی تحریک کے روح رواں جناب  عبد الحبیب عطاری قادر ی  ان خوش نصیب افراد میں سے ہیں جودن رات دین کی تبلیغ کےلئے ملک در ملک سفرکرتے رہتے ہیں۔ چنانچہ 23 ستمبر 2023  کو Zaiqa Restaurant  Villiers le Bel فرانس میں عاشقان رسول  کی طرف سے ایک عظیم الشان میلاد مصطفی  صلی اللہ تعالی علیہ وسلم   کا پروگرام  کیا جارہاہے  جس میں عالمی مبلغ دعوت اسلامی جناب عبد الحبیب عطاری اور دیگر ذمہ داران   شرکت کریں  گے۔ اس اجتماع میں عبد الحبیب قادری صاحب کا خصوصی بیان ہوگا ۔بیان کے بعد دعوت اسلامی کے دینی کاموں پر روشنی بھی ڈالیں گے اور فرانس میں دعوت اسلامی کےدینی کاموں کو مزید تیز کرنےکےلئے عا م ملاقات  کرکے ذمہ داروں سے مشورہ بھی کریں گے۔