juloos milad aur ijtiima frankfurt, germany mein
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    فرینکفرٹ جرمنی میں جلوس میلاد اور اجتماع

    فرینکفرٹ جرمنی   کے جلوس میلاد اور اجتماع میں رکن شوری جناب حاجی عبدالحبیب عطاری  شرکت کریں گے

    دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن و ترجمان   دینی کاموں کے سلسلہ میں جرمنی کا دورہ کررہے ہیں جہاں  دعوت اسلامی کے دینی کاموں  کے ساتھ ساتھ  میلا د النبی کے مختلف اجتماعات میں شرکت بھی کریں گے۔چنانچہ 22ستمبر بروز جمعہ فرینکفرٹ جرمنی کے عاشقان رسول کی طرف سے میلاد النبی  کے موقع پر جلوس میلاد  نکالاجائے گا جس  میں حاجی عبد الحبیب عطاری بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور شرکاء جلوس سے  میلاد النبی کی اہمیت اور  تقاضے کے موضوع  پربیان بھی کریں گے۔ اطلاعات کے  مطابق 22ستمبر کوہونے والے اجتماع کی تیاری زور وشور سے جاری وساری ہے اورحاجی حبیب عطاری کے پرسوزبیان  سننے کےلئے  جرمی فرینکفرٹ کے عاشقان رسول  بیتابی سے  جلوس میلاد کا انتظار کررہے ہیں۔۔ یاد رہےکہ فرینکفڑٹ جرمنی میں دعوت اسلامی کے ترجمان جناب حاجی عبد الحبیب عطاری دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے دینی کاموں کا جائزہ بھی لیں گے اور سیاسی ،سماجی ، مذہبی  اور کاروباری حضرات سے عام ملاقات بھی فرمائیں گے۔