madani home project
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    مدنی ہوم پروجیکٹ

    دعوت اسلامی   کی زیر نگرانی کفالت یتیم بنام مدنی ہوم  پروجیکٹ   کے عظیم کام میں شامل ہوں

    دعوت اسلامی  نےقرآن وسنت کےتعلیمات کے مطابق  یتیم بچوں کی کفالت  کے عظیم پروجیکٹ  کا آغاز2022 میں کراچی کے مصروف   ترین علاقے میں  ایک عالیشان مدنی ہوم عمارت کی سنگ بنیاد رکھ کیا ۔تقریبا ایک سال کی مدت میں  بیسٹ منٹ گراؤنڈ فلو اور فسٹ فلو ر کے اسٹیکچر کےمرحلے کی تکمیل پر کفالت یتیم   پروجیکٹ  پر بریفنک دیتے ہوئے ترجمانِ دعوت ِاسلامی  مشہور ومعروف اسلامی اسکالر جناب عبد الحبیب صاحب نے  بتایاکہ اس بےمثال مدنی ہوم بلڈنگ  میں خدمت دین کےبے شمار شعبہ جات  میں بھی کام ہوگا۔دارالافتاء اہلسنت، خواتین کےلئے جامعۃ المدینہ کا آغاز، مسجد ومدرسۃ المدینہ ، دینی ودنیاوی تعلیمات کا   حسین سنگم دار المدینہ  بھی کفالت یتیم پروجیکٹ کا حصہ بنے گا۔

    ترجمان دعوت اسلامی نے اس عظیم کام  کے ابتدائی تین بنیادی اسٹیکچر کی تعمیر میں صدقہ جاریہ کی نیت سے مالی تعاون کی ایپل بھی  کی ہےتاکہ آنے والے رمضان المبارک سے پہلے مدنی ہوم کفالت یتیم پروجیکٹ  میں عملی طور پر کام شروع کیا جاسکے۔

    یقینا یتیم کی کفالت ، پرورش، تعلیم وتربیت ، حسن سلوک  کے ساتھ پیش آنے کااجر جنت میں  حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنگت ومعیت کی نعمت کامیسر آنا   ہے۔جنت میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ سلم کی صحبت حاصل کرنے کےلئے اپنےصدقات ،عطیات ، زکوۃ کےساتھ دعوت اسلامی کے کفالت یتیم پروجیکٹ  میں حصہ ملایئے اوردینی وفلاحی کاموں میں دعوت اسلامی کا ساتھ دیجئے۔

    اس عظیم مدنی ہوم  کفالت یتیم  پروجیکٹ کے بنیاد اسٹیکچر کی تعمیر  میں پانچ  کروڑ روپے کی ضرورت ہے  آیئے آگے بڑھئے اور اس عظیم پروجیکٹ کو پائے تکمیل تک پہنچایئے ۔

    عطیات یعنی ڈونیش دینےکےلئے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات  :

    MCB BANK, Account No: 0779860911001663

    IBAN No: PK07MUCB0779860911001663

    Account Title: DAWATEISLAMI

    BRANCH: 0063 Cloth Market

    SWIFT CODE: MUCBPKKA

    Sadqat e Wajiba

    MCB BANK, Account No: 0779860911001661,

    IBAN No:PK61MUCB0779860911001661

    Account Title: DAWAT EISLAMI

    BRANCH:0063 Cloth Market

    SWIFT CODE: MUCBPAKKA