qari muhammad saleem attari
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    ہفتہ وارسنتوں بھرا اجتماع

    دعوت اسلامی کےہفتہ وار اجتماع میں  رکن شوری و مبلغ دعوت اسلامی جناب قاری محمد  سلیم عطاری بیان فرمائیں گے۔

    اصلاح احوال ،دین کی تعلیمات  کی اشاعت، تربیت نفس اور  نیکی کی دعوت عام کرنے کےلئے ہر جمعرات ملک وبیرون ملک  قائم دعوت اسلامی کے  مرکز فیضان مدینہ میں ہر جمعرات بعد نماز عشاء ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتما ع ہوتا ہے۔اس اجتما ع میں تلاوت قرآن ، حمد ونعت اور قرآن وسنت کی تعلیمات پر مشتمل  اصلاحی بیان ہوتا ہے  جس میں مبلغ دعوت اسلامی  ایک کثیر مجمع  کو سنت رسول کے مطابق زندگی گزارنے کی نصیحت قرآن وسنت کی روشنی میں کرتے ہیں۔30نومبر بروز جمعرات  ہفتہ وار اجتماع   کا ایک سلسلہ قصر رشید  میرج ہال  لودھراں  روڈ  جلال پور پیر والا ضلع ملتان  میں بھی ہوگا جس میں مبلغ دعوت اسلامی  اور مرکزی مجلس شوری کے رکن جناب قاری محمد سلیم عطاری صاحب سنتوں بھرا بیان کریں گے۔