teen din ka madani qafila
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    تین دن کا مدنی قافلہ

    دعوت اسلامی کا تین دن کا مدنی قافلہ 20 اکتوبر  کو Auckland سے  Whanganui  بلال مسجد کی طرف روانہ ہوگا

    دنیا بھر میں مدنی قافلہ کے ذریعے دین کا پیغام ہر مسلمان تک پہنچانے کےلئے  دعوت اسلامی  عرصہ دراز سے عملی کوششیں کررہی ہیں۔  تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی اپنے مدنی قافلوں کی بدولت دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں دین کے مراکزقائم کرچکی ہے اورسنتوں کی تبلیغ کا یہ سفر اپنے آب وتاب سے جاری وساری ہےجس کی ایک تازہ مثال دعوت اسلامی  کے مدنی قافلہ کی ہے جو 20اکتوبر کو  آکلیند سے چلے گا اور وین گینی آئی بلال مسجد میں تین دن تک لوگوں کی دینی واخلاقی تربیت کےلئے ٹھہرے گا۔ مدنی قافلہ  دعوت اسلامی  کی تنظیمی اصطلاح  کانام ہے جس کامقصد  لوگوں کی  دینی  اصلاح   اور سنتوں کی تبلیغ کےلئے  ایک شہر سے دوشہر   ، ایک ملک سے دوسرے ملک  سفرکرنا کہلاتا ہے.