yaum e raza wa istaqbal e rabi ul awwal
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    یوم رضا و استقبال ربیع الاول

    یوم رضا و استقبال ربیع الاول کےسلسلہ  میں کراچی سطح پر دعوت اسلامی کا  عظیم الشان سنتوں بھرا اجتماع ہوگا

    10 ستمبر 2023   نیوکراچی کاربازار میں  ایک عظیم الشان  سنتوں بھرا اجتما ع   کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے نگران جناب حاجی محمد عمران عطاری  خصوصی طور پر شرکت کریں  گے ۔

    نیوکراچی اتوار  کار بازار میں  اجتماع کی تیاری کا سلسلہ  زور وشور سے جاری ہے۔  اس اجتماع جہاں عوام الناس کی کثیر تعداد شرکت کرے گی وہیں  دیگر اعلی شخصیات کو بھی اجتماع میں شرکت کی خصوصی دعوت بھی دی جارہی ہے۔

    اس اجتما ع میں عالم اسلام کی عظیم علمی وروحانی شخصیت   عالم جلیل  بے مثال فقہی  سینکڑوں کتابوں کے مصنف، بےشمارعلوم  پر کامل دسترس رکھنے والے  عظیم البرکت مولانا محمد احمد رضا خان بریلوی کے یوم عرس کی مناسبت سے      اوراستقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں عالمی مبلغ دعوت اسلامی نگران شوری جنا ب مولانا محمد عمران عطاری سنتوں بھرابیان بھی فرمائیں گے۔